انٹرٹینمنٹ

امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان کے ہاں دبئی میں بیٹے کی ولادت

امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان کے یہاں دبئی میں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ۔37 سالہ اداکارہ کے ہاں رواں ہفتے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جو بالکل صحتمند ہے ۔لنڈسے لوہان نے اپنے بیٹے کا عربی نام LUAI رکھا ہے اداکارہ نے مارچ میں اپنے حاملہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بہت زیادہ خوشی کا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بچہ پیدا کرنے کی خواہش نہیں رہی ، صنم سعید کا بچہ گود لینے کی خواہش کا اظہار

پاکستانی خوبرو ، معروف اداکارہ صنم سعید نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچہ پیدا کرنا نہیں بلکہ گود لینا چاہتی ہیں۔سال کے آغاز میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں اداکارہ صنم سعید نے اداکارہ محب مزار کیساتھ اپنی شادی کی تصدیق کی تھی ۔اب حال میں انہوں نے ایک نجی ٹی وی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

22 سالہ امریکی یوٹیوبر اینا بیل چل بسیں

معروف امریکی یوٹیوبر اینا بیل کا 22 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ امریکی یوٹیوبر اینا بیل کو مرگی کا عارضہ لاحق تھا۔امریکی یوٹیوبر اینا بیل کی بہن نے انسٹاگرام کی پوسٹ میںاپنی بہن کی موت کی تصدیق کی ہے ۔اینا بیل کی بہن نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ہم جس مشکل […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سحر حیات نے ایمن خان کا کونسا ریکارڈ توڑ دیا ؟

پاکستانی ٹک ٹاکر سحر حیات نے حال ہی میں اپنی شادی کے سلسلے میں کئی تقریبات منعقد کرکے معروف اداکارہ ایمن خان کی شادی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔اسوقت صارفین تذبذب کا شکار ہیں کہ آیا کس کی شادی کی تقریباً زیادہ تھیں ؟ ایمن خان یا سحر حیات اس کا جواب ہے کہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کترینہ کیف 40 سال کی ہوگئیں

بالی ووڈ اداکارہ اور باربی ڈول کے نام سے مشہور کترینہ کیف چالیس سال کی ہوگئیں ۔بالی ووڈ میں بہت ہی کم وقت میں بہت ہی خاص جگہ بنانے والی کترینہ کیف نے سولہ جولائی کو اپنی چالیس ویں سالگرہ منائی ۔اداکارہ نے اپنے شوہر وکی کوشل کے ہمراہ اس مرتبہ مالدیپ میں سالگرہ منائی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ نے ایک لیپ ٹاپ گفٹ کیا تھا جوکبھی آن ہی نہیں ہوا ، عامر خان

بالی وڈ کے اداکار عامر خان نے ایک مزاحیہ قصہ سناتے ہوئے بتایاکہ اداکار شاہ رخ خان نے انہیں ایک لیپ ٹاپ گفٹ کیاتھا جو کبھی آن ہی نہیں ہوا ۔عامر خان نے انکشاف کیا کہ وہ ٹیکنالوجی سے اتنا لگاﺅ نہیں رکھتے تھے لیکن کینگ خان انہیں ٹیکنالوجی کی طرف لے کر آئے ، […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہمایوں سعید کی کامیابی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ آغا شیراز نے بتادیا

ممبئی: پاکستانی اداکار آغا شیراز نے انڈسٹری کے سپر اسٹار ہمایوں سعید کی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں آغاز شیراز سے پروگرام میزبان کی طرف سے پوچھا گیا کہ ان کے خیال میں کون سی شخصیت اداکار نہیں ہے۔اس موقع پر انہوں نے محبت بھرے لہجے میں جواب دیا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ کھیل

سنجے دت کا جاوید میانداد کیلئے خصوصی پیغام

بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار سنجے دت نے پاکستان کرکٹ کے لیجنڈجاوید میانداد کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے ۔ایل پی ایل کے چوتھے سیزن میں جاوید میانداد ہی لوکینڈی ٹیم کے مینٹور ہیں جبکہ سنجے دست ایک کاروباری شخصیت عمر خان کے ساتھ ہی لوکینڈی ٹیم کے شریک مالک ہیںسنجے دت نے ایک […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

جنت مرزا نے دو بلاک بسٹر ڈراموں کی آفر ملنے کے ثبوت پیش کردیے

کراچی: پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کے جواب میں دو بلاک بسٹر ڈراموں کی آفر ملنے کے ثبوت پیش کردیے۔ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ایکسپرس ٹی وی کے پروگرام ’’دی ٹاک ٹاک شو‘‘ میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں دو بلاک بسٹر ڈراموں ’’پری […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

برطانیہ: کرونز کو شکست دینے والی لڑکی نے اس بیماری سے متاثرہ افراد کیلئے سپورٹ سینٹر بنالیا

برطانیہ میں ایک خاتون نے مہلک مرض کو شکست دے دی۔ 33 سالہ وکٹوریا ڈینسن دو ملازمتیں کرتی تھیں، انہیں ہفتے میں کُل 60 گھنٹے کام کرنا ہوتا تھا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر نے انہیں آنتوں میں ورم کا مسئلہ بتایا، لیکن وکٹوریا کو شک تھا کہ انہیں اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ […]

Read More