انٹرٹینمنٹ

دل کے دورے نے زندگی کی اہمیت کا احساس دلادیا ،سشمیتا سین

بالی ووڈ کی حسینہ عالم سشمیتا سین نے موت کے منہ سے باہر آنے کے بعد زندگی کی قدر سیکھنے کا انکشاف کیاہے ۔سشمیتا سین نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں ان کی زندگی میں نمایاں تبدیلی رونما ہوئی ہے ، اب وہ اپنی زندگی کی قدر پہلے سے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ماڈل کیساتھ اسکینڈل: باکسر عامر خان اور اہلیہ فریال میں پھر دوریاں

برٹش پاکستانی باکسر عامر خان اور اہلیہ فریال مخدوم میں پھر دوریاں ہوگئیں۔شادی کی دسویں سالگرہ پر سابق ورلڈ چیمپئن باکسر کا ماڈل سمیرا کے ساتھ جنسی پیغامات کے تبادلے کا اسکینڈل سامنے آیا تھا۔ برطانوی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ 3 بچوں کے باپ عامرخان کی حرکت پر فریال مخدوم اب تک ناراض ہیں۔ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پاکستان اور بھارت کے عوام جھگڑنا نہیں چاہتے، نفرت کا کھیل سیاسی ہے، سنی دیول

بالی وڈ اداکار سنی دیول نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام جھگڑنا نہیں چاہتے نفرت کا کھیل سیاسی ہے اور لوگ ایک دوسرے سے لڑنا نہیں چاہتے۔اداکار سنی دیول ان دنوں اپنی فلم غدر 2 کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اسی دوران انہوں نے پاکستان اور بھارت کے عوام کے حوالے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پاکستان اوربھارت کے عوام محبت اورامن چاہتے ہیں ، سنی دیول

ممبئی: بھارتی اداکار سنی دیول کا کہنا ہے کہ پاکستانی اور بھارتی عوام امن اور محبت کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے اداکار سنی دیول نے اپنی نئی فلم ’ غدر 2‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دونوں ملکوں کے عوام ایک دوسرے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی ڈرامہ ، میرے پاس تم ہو ، بھارت میں نشر کیاجائیگا

پاکستان کا مشہور ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو بہت جلد بھارتی ٹی وی چینل پر نشر کیاجائیگا۔بھارت میں موجود مداح اپنے پسند یدہ پاکستانی اداکاروں عائزہ خان ہمایوں سعید، اور عدنان صدیقی کو بھارتی چینل زندگی پر دیکھیں گے یہ خوشخبری زندگی چینل نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ڈراہ سیریل میرے پاس تم […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

فنکار کی ذاتی زندگی پر بات کرنے کا کسی کو کوئی حق نہیں ، کبریٰ خان کا ناقدین کو کرارا جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ ایک اداکارکی کارکردگی پر تنقید کی جاسکتی ہے لیکن اس کی ذاتی زندگی اور کردار پر بات کرنے کا کسی کوکوئی حق نہیں ہے۔کبریٰ خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنی زندگی میں آنیوالی مشکلات کے بارے میں بات کی ۔انہوں نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

طوبیٰ انور کا نئے شادی شدہ جوڑوں کیلئے اہم مشورہ

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ طوبی انور نے نئے شادی شدہ جوڑوں کو اپنی شادی کو کامیاب بنانے کیلئے ایک اہم مشورہ دیا ہے ۔طوبی انور نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے زندگی کے مختلف مضوعات پر دلچسپ گفتگو کی ۔انہوں نے شادی کے بارے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

فلم کے انتخاب میں والد کا کتنا کردار ہوتا ہے؟ ساراعلی خان نے بتادیا

ابھرتی ہوئی بھارتی اداکارہ سارہ علی خان نے کہا ہے کہ ان کے والد سیف علی خان فلموں کے انتخاب میں ان کی مدد کرتے ہیں ۔حال ہی میں فلم ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے میں وکی کوشل کے بالمقابل اداکاری کرنیوالی سارہ علی خان کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہاہے ۔فلم […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

68 سالہ ریکھا کے اپنی سیکریٹری کیساتھ تعلقات ، چونکا دینے والے انکشافات

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ریکھا پر لکھی جانیوالی سوانح حیات میں چونکا دینے والے انکشافات کیے گئے ہیں ۔68 سالہ ریکھا بالی ووڈ کی سدا بہار خوبصورت اداکارہ ہیں ، وہ جب بھی کسی تقریب یا کسی ایوارڈ شو میں شرکت کرتی ہیں ان کی ساڑھی اوڑھنے کا انداز ،لال لپ اسٹک اور جلوے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پنجاب سینسر بورڈ نے ہالی وڈ فلم ’باربی‘ کو صوبے میں ریلیز سے روک دیا

لاہور: پنجاب سینسر بورڈ نے ہالی وڈ فلم ’باربی‘ میں بعض قابل اعتراض مواد ہونے پر اسے صوبے بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کرنے سے روک دیا-فلم ’باربی‘ دنیا بھر میں 21 جولائی سے نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے اور اس میں ہالی وڈ کی خوبرو اداکارہ مارگٹ روبی ’باربی‘ کا کردار […]

Read More