انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان ٹاپ 10خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل

ممبئی:شاہ رخ خان کا نام خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں مشہور پلاسٹک سرجن ڈاکٹر جولین ڈی سلوا کے ذریعے کیے گئے ایک سائنسی مطالعہ کی بنیاد پر شامل کیا گیا ہے۔ سائنسی تحقیق میں گریک گولڈن ریشو آف بیوٹی فائی کا استعمال کرتے ہوئے چہرے کی ہم آہنگی اور خوبصورتی کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ڈی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ مخصوص دماغی بیماری میں مبتلا

ممبئی:عالیہ بھٹ نے ”للن ٹاپ”کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کیا،فلم "جِگرا” کی پروموشن کے دوران انہوں نے مزید بتایا کہ انہیں بچپن میں ہی یہ محسوس ہونا شروع ہو گیا تھا کہ وہ کلاس روم میں یا دوستوں کے ساتھ بات چیت کے دوران اکثر زون آٹ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اینجل لک،پلک تیواری نے فیشن کی دنیا میں نیا تڑکا لگا دیا

ممبئی:پلک تیواری کی وجہ شہرت پہلے ان کی والدہ ہی تھیں لیکن پھر انہوں نے میوزک ویڈیو بجلی میں کام کیا جس کے بعد وہ بھارت میں بجلی گرل کے نام سے مشہور ہو گئیں۔پلک تیواری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں اپنے حسن کا جادو […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کوئی پاکستانی عالیہ بھٹ کہے تو خوشی ہوتی ہے: ہانیہ عامر

لاہور:رپورٹس کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے کچھ عرصہ قبل دیئے گئے انٹرویو میں بالی ووڈ سٹار عالیہ بھٹ کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ عالیہ بھٹ بہت با صلاحیت اور زبردست اداکار ہیں جبکہ دیپیکا پڈکون اور رنبیرکپور بھی مجھے پسند ہیں۔ہانیہ عامر نے اپنے کامیاب کیریئر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شروتی ہاسن فلائٹ میں 4 گھنٹے تاخیر ، ایئرلائن انتظامیہ پر برہم

ممبئی: اداکارہ شروتی ہاسن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر طویل پوسٹ کی جس میں انہوں نے بھارتی نجی ایئر لائن پر سخت برہمی کا اظہار کیا،”اگر کسی بھی وجہ سے فلائٹ میں تاخیر تھی تو ایئرلائن کو مسافروں کو اپ ڈیٹ کرنا چاہیے تھا اور اس کے لیے کوئی بھی طریقہ اختیار کیا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مہوش حیات اور ہنی سنگھ کا نئے گانے کا اعلان

لاہور: پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارت کے مشہور پنجابی ریپر یو یو ہنی سنگھ نے ایک ساتھ نئے گانے کا اعلان کر کے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ ہنی سنگھ بھارت کی ہپ ہوپ اور ریپ میوزک انڈسٹری کا مشہور نام ہے، اپنے سپرہٹ دور میں ہنی سنگھ بیماری کے باعث اچانک منظر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ کی فلم جگرا کو بغیر کٹ نمائش کی اجازت مل گئی

ممبئی: بالی وڈ کی دو بڑی فلموں کا ٹکرا ہونے والا، جگرا اور وکی ودیا کا وہ والا ویڈیوآج سینما گھروں میں ریلیز ہوں گی، دونوں فلموں کو سنسر بورڈ کی منظوری مل چکی ہے اور ان میں کچھ تبدیلیاں کی گئیں۔عالیہ بھٹ اور ویدنگ رائنا کی فلم جگرا کو سنسر بورڈ نے 3 اکتوبر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

غیر مہذبانہ تبصروں پر کئی روز تک روتی رہی تھی: ترپتی دیمری

ممبئی:اداکارہ ترپتی دیمری نے کہا ہے فلم اینیمل کے حوالے سے غیر مہذبانہ اور جارحانہ تبصرے موصول ہوئے جس پرمیںرو پڑی تھیں۔ میرے ساتھ ایسا منفی رویہ کیوں اختیار کیا جا رہا ہے؟ فلم اینیمل سے قبل کبھی اس قسم کی تنقید نہیں ہوئی لیکن اس فلم کے بعد ایسا بہت زیادہ ہوا، تاہم اس […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

میزبان و اداکار ایاز سمو بیٹی کے باپ بن گئے

لاہور:فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اداکار نے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کیا ہے کہ اللہ تعالی نے انہیں رحمت سے نواز دیا ہے اور وہ بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔ انسٹا پوسٹ میں بیٹی کی مناسبت سے گلابی رنگ کا کارڈ شیئر کیا ہے جس پر بیٹی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار و گلوکار آغا علی نے اداکارہ حنا الطاف سے طلاق کی خبر پر خاموشی توڑ دی۔آغا علی حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ پر بطور مہمان نمودار ہوئے جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔اس شو کے آغاز میں میزبان احمد علی بٹ نے آغا علی کی […]

Read More