پاکستان جرائم

کشتی حادثے میں ملوث مزید 2 انسانی اسمگلر ز گرفتار

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ گوجرانوالہ سرکل نے کشتی حادثے میں ملوث مزید 2 انسانی اسمگلر ز کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے نے کہا ہے کہ ملزمان نے کشتی حادثے کے ایک متاثرہ شخص کو یورپ بھجوانے کیلئے 25 لاکھ روپے ہتھیائے۔متاثرہ شخص عمیر لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے کشتی حادثے میں جاں بحق […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی میں قربانی کے جانوروں کی لوٹ مار جاری

کراچی میں قربانی کے جانوروں کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے ، مختلف علاقوں سے کہیں اسلحے کے زور پر اور کہیں چوری کرکے بارہ بیل اورگائے ہتھیالیے گئے ۔اورنگی میں ملزمان دکان کے تالے توڑ کر 8 لاکھ روپے مالیت کے قربانی کے 5 جانور چوری کرکے فرار ہوگئے درخواست گزار محمد کامران […]

Read More
تازہ ترین جرائم

اسلام آباد، سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان گرفتار

سابق وفاقی وزیر چوہدری غلام سرور خان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔غلام سرور خان کیساتھ ان کے بیٹے منصور حیات خان اور بھتیجے عمار صدیق کو بھی گرفتار کیاگیا ہے ۔پولیس کے مطابق غلام سرور خان 9 مئی کے واقعات میں مطلوب تھے۔

Read More
جرائم

سکھر ملتان موٹروے ، ڈاکوﺅں کی کار پرفائرنگ ،2 افراد جاں بحق

سکھر ملتان موٹروے پر کار پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2 افراد جاںبحق ہوگئے ۔سکھر ملتان موٹروے پر گھوٹکی انٹرچینج کے قریب ڈاکوﺅں نے فائرنگ کرکے دو کار سوار افراد کو قتل کردیا ، لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔پولیس کے مطابق ڈاکوﺅں نے کار کو لوٹنے کی غرض سے روکنے […]

Read More
جرائم

یونان کشتی حادثہ ،وہاڑی سے مرکزی ملزم انسانی اسمگلر گرفتار ،پولیس

پولیس نے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر مرکزی ملزم کو گرفتارکرلیا۔سانحے کے مرکزی ملزم انسانی اسمگلر ممتاز آرائیں کو وہاڑی سے گرفتار کیاگیا ہے یہ بہت اہم گرفتاری ہے اور ملزم ممتاز آرائیں سے شریک ملزم اسلم کا موبائل فون بھی برآمد ہوا ہے ۔ملزم سے اہم دستاویزات ،موبائل ڈیٹا اور دیگر شواہد […]

Read More
جرائم

سرگودھا ، باپ کے ہاتھوں بیٹی سمیت 2 افراد قتل

سرگودھا کے نواحی گاﺅں میں دہرے قتل کی واردات ہوئی ہے ، باپ نے ساتھیوں کی مدد سے بیٹی اور ایک شخص کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا ۔سرگودھا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔سرگودھا میں پھلروان کے علاقے پھلروان کہنہ میں نصیر احمد نامی شخص نے 3 […]

Read More
انٹرٹینمنٹ جرائم

حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس ، صندل خٹک کی درخواست ضمانت منظور

عدالت کی جانب سے معروف ٹک ٹاکر ، حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس میں ملزمہ صندل خٹک کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ۔اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے ملزمہ صندل خٹک کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر سماعت کی ۔دوران سماعت وکیل ملزمہ کااپنے موقف میں کہنا تھا کہ […]

Read More
جرائم

مسجد میں بچے پر تشدد کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا

کراچی کے علاقے کیماڑی کی مسجد میں شہری نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا ، واقعہ کی موبائل فون سے بنی ویڈیو سامنے آگئی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تشددکرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا ،بچے کے مسجد میں کھیلنے پر شہری نے منع کیا ، بچے کے نہ ماننے پر شہری نے بچے پر […]

Read More
پاکستان جرائم

اداروں کیخلاف مہم ، 2 پی ٹی آئی رہنما ایف آئی اے میں طلب

سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف مہم چلانے کے الزام میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے دو رہنماﺅں کو بائیس جون کو طلب کرلیاایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی اور قاسم سوری کو نوٹس جاری کردیئے جبکہ پی ٹی آئی […]

Read More
پاکستان جرائم

شہریار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا شہریار آفریدی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔شہر یا ر آفریدی کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسلام آباد کی دسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت میں پیش کیاگیا ۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے شہر یار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ […]

Read More