پاکستان جرائم

مارگلہ ہلز پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو جیل بھیجا گیا ، چیئرمین سی ڈی اے

چیئرمین سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ مارگلہ ہلز پر ہم نے دفعہ 144 نافذ کررکھی ہے ، اس بار خلاف ورزی کرنیوالوں کو صرف جرمانہ نہیں کیا گای بلکہ جیل بھیجا گیا ،یہ بات چیئرمین سی ڈی اے نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں بتائی ہے ۔کمیٹی […]

Read More
تازہ ترین جرائم

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی آخری بار درخواست منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست آج آخر ی مرتبہ منظور کرلی ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاہور نے کیس کی سماعت کی ۔دوران سماعت شکایت کنند ہ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر وقاص ملک الیکشن کمیشن […]

Read More
پاکستان جرائم

لاہور ، آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے اندرون بھائی گیٹ میں مکان سے آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہوگئے ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں 6 بچے ،3 خواتین اور ایک مرد شامل ہے ۔جاں بحق ہونیوالوں میں سائرہ بانو، فرزانہ ، امبر ، غزل فاطمہ ، عادل حسین، اور 7 […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی ، سی ٹی ڈی موبائل پر حملہ ، 3 اہلکار زخمی

سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش کی موبائل پرحملہ ہوا ، جس میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔کچے راستہ پر قبرستان کے قریب موٹرسائیکل میں نصب بم کے ذریعے حملہ کیاگیا ،انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کا کہنا ہے کہ موبائل کے اندر موجود اہلکاروں کو شیشے کے ٹکڑے لگے ہیں ، تمام […]

Read More
پاکستان جرائم

9 مئی واقعات ، چیئرمین پی ٹی آئی دہشگردی کے مزید تین مقدمات میں نامزد

لاہور میں 9 مئی کے درج دہشتگردی کے مقدمات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے چیئرمین پی ٹی آئی کو دہشگردی کے مزید تین مقدمات میں نامزد کردیاگیا ہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کو جناح ہاﺅس پر حملے کے کیس میں نامزد کردیاگیاہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کو عسکر ی ٹاور حملے کے مقدمے میں بھی […]

Read More
جرائم

کے پی ٹی افسر کے قتل کے الزام میں بیٹی گرفتار، مقدمہ درج

کراچی میں کے پی ٹی کے گریڈ اٹھارہ کے افسر کے قتل کے الزام میں پولیس نے ان کی بڑی بیٹی کو گرفتار کرلیا۔عتیق الرحمن میمن گذشتہ رات دفتر سے گھر آئے تو ان کا پہلی بیوی سے ہوئی بڑی بیٹی صبا سے جھگڑا ہوگیا گھر میں جھگڑے کے دوران عتیق الرحمان میمن نے بیٹی […]

Read More
تازہ ترین جرائم

سائیفر تحقیقات ، چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری ، 17 جولائی تک جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ میں سائیفر تحقیقات روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ، وفاقی حکومت نے متفرق درخواست دائر کردی ، وفاقی حکومت نے تحقیقات روکنے سے متعلق حکم امتناع خارج کرنے کی استدعا کردی ہے ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی کونوٹس جاری کرکے 17 جولائی کو جواب طلب […]

Read More
پاکستان جرائم

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد میں جلسے ، جلوسوں پرپابندی عائد کردی گئی ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی ہوگی ۔نوٹیفکیشن […]

Read More
پاکستان جرائم

منی لانڈرنگ کیس ۔۔۔!!!وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزم بری

لاہور : سپیشل کور ٹ سینٹرل لاہور نے وزیرعظم شہباز کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیا ۔سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی ، ایف آئی اے نے 27 سوالات کے جوابات عدالت میں جمع کرا دیئے ۔جج بخت فخر بہزاد نے […]

Read More
پاکستان جرائم

محرم میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ، 10 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پشاور میں محرم الحرام میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔محرم الحرام میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنیوالے دس دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار کیے گئے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے ۔محکمہ انسداد دہشتگردی کے مطابق ان دہشتگردوں کو پشاور […]

Read More