کراچی ، خاتون پر تیز اب پھینکنے کا ملزم شوہر نکلا
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گھر کے اندر سوئی ہوئی خاتون پر تیزاب پھینکنے کا ملزم شوہر نکلا ۔خاتون پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں شوہر و گرفتار کرلیاہے ۔غیرت کے نام پر حملے کاشاخسانہ لگتا ہے جائے وقوعہ اور اطراف کے سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیوز بھی حاصل کرلی گئی ہیں […]