پاکستان جرائم

پی ٹی آئی رہنما حسان خان نیازی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خان نیازی کو ایبٹ آباد سے گرفتار کرلیاگیا ۔حسان نیازی پر نو مئی کو جناح ہاﺅس حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے ۔پی ٹی آئی کے وکیل علی اعجاز نے حسان نیازی کی گرفتار ی کی تصدیق کردی ہے ۔حسان نیازی پی ٹی آئی قانونی ٹیم کے اہم […]

Read More
پاکستان جرائم

جشن آزادی کی مناسبت سے قیدیوں کی سزا میں 180 دن چھوٹ کا اعلان

صد رپاکستان کی جانب جشن آزاد ی کی مناسبت سے قیدیوں کی سزا میں 180 دن چھوٹ کا اعلان کردیاگیا۔پنجاب میں چھوٹ کے تحت 44 قید ی رہا جبکہ 2 ہزار 423 قیدیوں کو فائدہ پہنچا ، قیدیوں کو سزا میں چھوٹ آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 45 کے تحت دی گئی ہے ۔چھوٹ کا […]

Read More
پاکستان جرائم

شادی میں دلہا کی ہوائی فائرنگ سے 3 بھتیجے جاں بحق

شمالی وزیرستان میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔واقعہ شمالی وزستان کے علاقے دتہ خیل برکلی میں شادی کی تقریب میں پیش آیا ،ہوائی فائرنگ دلہا کی جانب سے کی گئی گولیوں کی ذد میں آکر دلہا کے تین بھتیجے جاں بحق ہوگئے ۔جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے […]

Read More
جرائم

خوشاب ، لڑکی مبینہ زیادتی کا شکار ، ملزمان نے ویڈیو وائرل کردی

خوشاب کے نواحی گاﺅں میں لڑکی سے مبیہ طورپر اجتماعی زیادتی کرنیوالے ملزمان نے ویڈیو وائرل کردی ، 4 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے ایک کو گرفتار کرلیاگیا۔تحصیل جوہر آباد کے علاقے میں واقعہ 26 جولائی کو پیش آیا متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ایف آئی آر میں لڑکی نے […]

Read More
جرائم

نوجوان قتل کیس ، پولیس افسر کا بیٹا 9 سال بعد بری

سندھ ہائی کورٹ نے نوجوان قتل کیس میں ملز سلمان ابڑو سمیت دیگر ملزمان کو بری کردیا ۔ڈیفنس میں پولیس افسر کے بیٹے کیخلاف نوجوان کے قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی ۔نو سال بعد پولیس افسر کے بیٹے کیخلاف قتل کے مقدمے کا سمجھوتے پر اختتام ہو گیا ، مدعی مقدمہ نے ملزم پولیس […]

Read More
جرائم صحت

لاہور ، گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری پر 11 افراد گرفتار

لاہور یں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث تین ڈاکٹروں سمیت گیارہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا ۔سرحد کے قریب گاﺅں میں ایک کلینک پر چھاپا مارا گیا جہاں سے 3 ڈاکٹرز اور ان کے 8 ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے ۔ملزمان پر تین شہریوں اظہر ، سانوں اور صبا کے گردے نکال کر […]

Read More
ادارتی پسند جرائم

لاہور ، ڈیفنس میں گارڈ پر تشدد کے دو ملزم گرفتار

پولیس نے لاہور ڈیفنس فیز 6 میں سکیورٹی گارڈ پر تشدد کرنیوالے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ملزمان کے قبضے سے 2 ایس ایم جی ، 2 پستول ،29 میگزین اور سینکڑوں گولیاں برآمد کی گئی ہیں ۔ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق واقعہ میں ملوث 3 دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے […]

Read More
پاکستان جرائم

کشمور ، پولیس نے سات سالہ مغوی بچے کو بازیاب کرالیا

اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل نے کشمور میں کارروائی کرتے ہوئے شاہ لطیف ٹاﺅن سے اغوا کیے گئے سات سالہ بچے کو بازیاب کرالیا ۔ایس ایس پی اے وی سی سی کا کہنا ہے کہ بچہ دو ماہ قبل اغوا کرکے پچاس لاکھ روپے تاوان مانگا گیا تھا۔ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ بچے کے […]

Read More
پاکستان جرائم

غازی یونیورسٹی کی طالبہ کا 2 اساتذہ پر زیادتی کا الزام

ڈیرہ غازی خان کی غازی یونیورسٹی کی طالبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ یونیورسٹی کے شعبہ فزکس کے دواساتذہ نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے ۔طالبہ نے الزام عائد کیا کہ اب دونوں اساتذہ اس کی چھوٹی بہن کو بلیک میل کررہے ہیں ۔دوسری جانب ترجمان یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین جرائم

رضوانہ تشدد کیس ، جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کو گرفتار کرنیکا حکم

سیشن کورٹ کے جج فرخ فرید نے رضوانہ تشدد کیس میں سومیہ عاصم کی ضمانت خارج کرتے ہوئے ان کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا ۔عدالت نے کمسن ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں سول جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر سماعت ہوئی ڈیوٹی ایڈیشنل سیشن جج فرخ بلوچ نے […]

Read More