پاکستان جرائم

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر ضمانت پر رہا

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کرلیاگیا ، علی وزیر پر ترنول میں جلسہ پر ایف آئی آر درج کرائی گئی تھیں۔علی وزیر پر دو مقدمات تھانہ ترنول ، ایک تھانہ بہارہ کہو اور 1 ایف آئی اے نے درج کیا تھا ، تھانہ ترنول ، بہار ہ […]

Read More
جرائم

کراچی ، سکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور سوا 6 کروڑ کیش وین سے لیکر فرار

کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں نجی سکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور ہی کیش وین سے لیکر فرار ہوگیا ، کیش وین میں 6 کروڑ 35 لاکھ روپے کی رقم موجود تھی ۔ملزم نے کیش وین سے رقم کا ر میں منتقل کی اور فرار ہوگیا واقعہ گذشتہ روز پیش آیا ہے گذشتہ روز پیش […]

Read More
جرائم معیشت و تجارت

ڈالر مافیا کیلئے ایک اور بری خبر ، لسٹیں بن گئیں ، اب گھروں پر چھاپے پڑئینگے

حساس اداروں نے اب ڈالروں کی ذخیرہ اندوزی کرنیوالی مافیا کے گھر و ں پر ایف آئی اے کی مدد سے چھاپے مارنے کی تیار کرلی ہے۔ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاﺅن کا اگلا مرحلہ شروع کیا جارہاہے ۔ذخیرہ کیے گئے ڈالروں کی برآمدگی کیلئے ایف آئی اے اور حساس ادارے اب گھروں پر […]

Read More
جرائم

نارتھ ناظم آباد میں 2 افراد قتل ، لاشیں فاصلے سے ملیں

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں شپ اونرز کالج کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہوگئے ۔ایس ایس پی سینٹرل فیصل عبداللہ چاچڑ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جاں بحق دونوں افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ، دونوں افراد کی لاشیں فاصلے سے ملی ہیں ۔ان کا کہنا ہے […]

Read More
تازہ ترین جرائم

پرویز الٰہی کی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا۔درخواست میں ڈی جی اینٹی کرپشن کو فریق بنایا گیا ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ […]

Read More
پاکستان جرائم

شیخ رشید ، شیخ شاکر کی حراست کیخلاف درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید ،شیخ شاکر اور ملازمین کی حراست کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ۔درخواست شیخ رشید کے بھتیجے عامر شفیق نے دائر کی ہے ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پولیس اہلکار شیخ رشید سمیت دیگر افراد کو بغیر کسی وارنٹ گرفتار کرکے لے گئے ۔شیخ […]

Read More
جرائم

کراچی ، مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

شہر میں مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ،کراچی میں گھگھر پھاٹک کے قریب دو گروپوں میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے پولیس کا کہنا ہے کہ تینو ں زخمیوں کو علاج کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔دوسری جانب بلدیہ 5 نمبر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص […]

Read More
جرائم

چوری کا مقدمہ درج کرانے کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل بھی چوری

جنوبی پنجاب کے علاقے کوٹ ادو میں چوری کا مقدمہ درج کرانے کیلئے آنیوالے شہری سے ہاتھ ہوگیا۔شہری کی تھانے کے اندر سے نئی مورسائیکل بھی چرالی گئی ،سنانواں کے رہائشی عار ف کی شکایت پر دو مقدمات درج کرلیے گئے ۔شہری نے احتجاج کرتے ہوئے سوال کیا کی ہم تھانے میں ہی محفوظ نہیں […]

Read More
تازہ ترین جرائم

بغاوت پر اکسانے کا کیس ، علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سوشل میڈیاپر بغاو ت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ایف آئی اے نے آج علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا۔اس سے قبل بارہ ستمبر کو ڈسٹرکٹ […]

Read More
جرائم

سینٹرل جیل پشاور ، قیدیوں کے پاس موبائل فونز کا انکشاف

سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کے پاس موبائل فونز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ۔موبائل فون سے سینٹرل جیل پشاور کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر ہورہی ہیں ۔اس حوالے سے سپر نٹنڈنٹ سینٹرل جیل پشاور محمد وسیم نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جیل میں موبائل فون پر پابندی کے باوجود اس کے […]

Read More