جرائم

نارتھ کراچی میں راہ چلتی خاتون سے نازیبا حرکت کا مقدمہ درج

نارتھ کراچی میں راہ چلتی خاتون سے نازیبا حرکت کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔سرسید ٹاؤن پولیس نے مقدمہ نمبر 635/2023 سرکار کی مدعیت میں سب انسپکٹر علی نواز کی مدعیت میں بجرم دفعات 294 ، 354، 509 کے تحت درج کیا ہے۔مدعی مقدمہ کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو دیکھی […]

Read More
پاکستان جرائم

کیسکو نے سیاسی پارٹیوں کے نادہند ہ قائد ین کی لسٹ تیار کرلی

کیسکو کے نادہند ہ سابق ارکان اسمبلی ، سیاسی پارٹیوں کے قائد ین اور بااثر شخصیات کی لسٹ تیار کرلی گئی ۔کیسکو حکام کے مطابق بااثر شخصیات کیسکو کی ایک کروڑ 23 لاکھ 46 ہزار 196 روپے کی نادہند ہ ہیں ۔حکام کا کہنا ہے کہ نادہند ہ اہم شخصیات کی لسٹ کمشنر کوئٹہ کو […]

Read More
پاکستان جرائم

پولیس اہلکاروں سے الجھنے ، انتشار انگیز تقاریر کرنے کے مقدمات میں کیپٹن (ر)محمد صفدر بری

لاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر)محمد صفدر کو پولیس اہلکاروں سے الجھنے ، انتشار انگیز تقاریر کرنے کے مقدمات میں بری کردیا ۔عدالت نے محفوظ کیاگیا فیصلہ سنادیا ۔کیپٹن (ر)محمد صفدر نے عدالت میں پیش ہوکر اپنی حاضر ی مکمل کرائی ان کے وکیل فرہاد علی شاہ […]

Read More
پاکستان جرائم

عبدالحفیظ شیخ کیخلاف نیب ریفرنس احتساب عدالت کو واپس موصول

عبدالحفیظ شیخ کیخلاف ریفرنس واپس احتساب عدالت کراچی کو موصول ہوگیا ۔عبدالحفیظ شیخ پر قومی خزانے کو 11.1 ملین ڈالر زکا نقصان پہنچانے کا الزام ہے ۔سابق وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ پر پورٹ قاسم سمیت دیگر پورٹس کیلئے سافٹ ویئر کی تیاری کی مد میں کرپشن کا الزام بھی ہے ۔رواں ماہ پندرہ ستمبر […]

Read More
جرائم

اسلام آباد ، 4 سی ڈی اے افسران ضمانت منسوخی پر گرفتار

ایف آئی اے کی جانب سے سی ڈی اے کے چار افسران کو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کرلیاگیا ۔ملزمان کی گرفتار ی ایف آئی اے کا رپوریٹ کرائم سرکل اسلام آباد کے ہاتھوں عمل میں آئی ہے ۔ملزمان سی ڈی اے کے ریکارڈ میں خورد برد میں ملوث […]

Read More
تازہ ترین جرائم

وقت ضائع کرنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر پانچ ہزار روپے جرمانہ کردیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں دکانوں کے کرائے اور جائیداد کی منتقلی کے کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر پانچ ہزار روپے جرمانہ کردیا ۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پر وکیل پر جرمانہ کیا۔دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس […]

Read More
جرائم

کراچی ، فائرنگ کے واقعات میں ایک جاں بحق ، 2 زخمی

کراچی کے علاقے مبینہ ٹاﺅن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ، جاں بحق شخص کچھ عرصہ قبل ہی بیرون ملک سے آیا تھا جبکہ فائرنگ کے ایک اور واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جس کی حالت تشویشناک ہے ۔ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر کے مطابق مبینہ ٹاﺅن […]

Read More
جرائم

اب مجھے سزا دو ، کراچی کی عدالت میں ملزم نے جج کو جوتا دے مارا

کراچی کی مقامی عدالت میں ملزم نے جوتا جج کی جانب اچھا ل دیا تاہم جوتا جج کو نہیں لگا لیکن جج نے اس پر شدید براہمی کا اظہار کیا۔کراچی کی مقامی عدالت میں ملزم نے جوتا جج کی جانب اچھال دیا تاہم جوتا جج کو نہیں لگا لیکن جج نے اس پر شدید براہمی […]

Read More
پاکستان جرائم

پولیس کو عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔عثمان ڈار کی حراست اور گمشدگی کیخلاف کیس کی سماعت کی ۔سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو مقدمہ درج کرکے 3اکتوبر کو رپورٹ دینے کی ہدایت بھی کی ۔پولیس کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ […]

Read More
جرائم

ڈی جی خان ،کچہری میں فائرنگ پیشی پر آیا شخص جاں بحق

جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کی کچہری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے دوران پیشی پر آیا شخص جاں بحق ہوگیا ۔ڈی جی خان پولیس کے مطابق مقتول کا ساتھی فائرنگ کے نیتجے میں زخمی ہوا ہے ۔ڈی جی خان پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان واردات انجام دینے کے […]

Read More