حیدرآباد پولیس کا غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف کومبنگ آپریشن
حیدر آباد: حیدرآباد پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف کومبنگ آپریشن کیا۔ترجمان پولیس کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے شاہ لطیف کالونی و ملحقہ علاقوں میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران بائیومیٹرک کے ذریعے ویریفکیشن کی گئی، 12 افراد کو مشکوک ظاہر ہونے پر مزید تصدیق کے لئے تھانہ منتقل […]