پاکستان تازہ ترین جرائم

ہنگو میں افسوسناک واقعہ، بچوں سمیت 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

ہنگو کے علاقے دورڑی بانڈہ میں واقع ایک سول مارکیٹ مارٹرگولہ گرنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ دورڑی بانڈہ کی سول مارکیٹ پر یہ مارٹر گولےخوارج کی جانب سے داغے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق […]

Read More
پاکستان جرائم

1 سے 5 مئی تک پیٹرول پمپس بند؟ اہم خبر آگئی

1 سے 5 مئی تک پمپس بند رکھنے کے حوالے سے آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا اہم بیان سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ملک بھر میں 1 سے 5 مئی تک پیٹرول پمپس بند رہیں گے، ان خبروں کی وجہ سے عوام تذبذب کا […]

Read More
تازہ ترین جرائم

صیہونی فوج کی لبنان میں کارروائیاں ایک بار پھر تیز، مزید 5 شہری شہید

صیہونی فوج نے لبنان میں اپنی کارروائیاں ایک بار پھر تیز کردی،جنوبی لبنان کے تاریخی شہر صور میں متعدد مقامات پر بم برسائے گئے۔ الجزیرہ کےمطابق بمباری سے پانچ لبنانی شہری شہید۔ متعدد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے،صیہونی فوج نے حزب اللہ کے راکٹ لانچرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین جرائم

بھلا پھسلاکر جوس شاپ لےجانےکے بعد 14 سالہ لڑکی سے زبردستی جنسی زیادتی کرنے والا گرفتار

لاہور میں 14 سالہ لڑکی سے جنسی ذیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے ملزم کو ہیومن انٹیلی سے ٹریس کر کے کرول بازار سے گرفتار کیا، لڑکی سے ذیادتی کے متعلق تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درخواست موصول ہوئی تھی۔ ایس پی سِول لائنز چوہدری اثر علی نے ملزم […]

Read More
جرائم دنیا

جنوبی لبنان میں ایک بار پھر اسرائیلی فوج کی بمباری جنوبی لبنان میں ایک بار پھر اسرائیلی فوج نے بمباری کی ہے

عرب میڈیا کے مطابق صبح سے اب تک لبنان کے علاقے صرفند کے علاقے میں 2 بار اسرائیلی فوج  کی جانب سے بمباری ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ امریکا اور ایران جنگ بندی کے بعد لبنان میں بدھ کو ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملوں میں 200 سے زائد افراد شہید ہو گئے ہیں۔ لبنان […]

Read More
پاکستان تازہ ترین جرائم

عدالت سے ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے ملزم کے بارے میں بڑی خبر آگئی

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کے خلاف ملزم عمر حیات کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ ٹرائل کورٹ کی کارروائی میں کوئی قانونی سقم، بے ضابطگی یا […]

Read More
تازہ ترین جرائم دنیا

کم عمر بچے کا موٹر بائیک چلانا مہنگا پڑ گیا، بھاری جرمانہ عائد

دبئی: سڑک پر موٹر سائیکل چلانے پر ایک بچے کو درہم 50,000 جرمانہ کیا گیا ہے۔ تفریح ​​کے لیے موٹر سائیکل چلانے پر ایک نابالغ کو ڈی ایچ 50,000 (پاکستانی روپے 3.8 ملین) جرمانہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے ایک الیکٹرک بائیک بھی ضبط کر لی ہے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی، 4مسافر اور 2ایف آئی اے اہلکار گرفتار

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد بدعنوانی اور انسداد انسانی سمگلنگ ونگ نے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چار مسافروں کو پرواز سے اتار کر حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے کے دو اہلکاروں کو رشوت کے عوض امیگریشن کلیئرنس دینے کے الزام میں گرفتار […]

Read More
جرائم دنیا

چوہے 200 کلو چرس کھا گئے، منشیات اسمگلنگ کا مرکزی ملزم رہا

بھارت میں مبینہ طور پر چوہوں کے 200 کلو چرس کھانے کے بعد عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے ایک مقدمے میں مرکزی ملزم رہا کر دیا۔    بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے ایک مقدمے میں مرکزی ملزم کو بری کر دیا اور شواہد کو سنبھالنے میں سنگین کوتاہیوں […]

Read More
جرائم دنیا

اسرائیل میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 2 یہودی ہلاک؛ 2 زخمی

اسرائیل کے شمالی علاقے میں تیز رفتار گاڑی نے پہلے راہگیروں کو ٹکر ماری، پھر ڈرائیور ہاتھ میں چاقو لے کر نکلا اور اندھا دھند لوگوں پر پہ در پہ وار کیے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق گاڑی کی ٹکر سے ایک 68 سالہ خاتون گر کر پہیے تلے کچلی گئیں اور موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں۔ […]

Read More