جرائم

عمران خان کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس ، عون چوہدری کابیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور

اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمرا ن خان کیخلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور کرلی ۔سول جج نصر من اللہ نے محفوظ فیصلہ سنادیا ، عدالت نے عون چوہدری کا بیان قلمبند کرنے کی اجازت دیدی عدالت نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان جرائم

پرویز الٰہی کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اینٹی کرپشن عدالت گجرات نے پرویز الٰہی کی اینٹی کرپشن کے دو مقدمات میں عبوری ضمانت منطور کرلی۔پرویز الٰہی اپنے خلاف اینٹی کرپشن کے مقدمات میں گجرات کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوئے ۔عدالت میں پرویز الٰہی نے دو مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی ۔عدالت نے دونوں مقدمات میں پرویز الٰہی […]

Read More
جرائم

پرویز الٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن مقدمے میں گرفتار ملزم فرار

گوجرانوالہ ، سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن مقدمے میں گرفتار ملزم فرار ہوگیا ۔ملزم سہیل اصغر جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پولیس کی حراست میں تھا جہاں سے وہ فرار ہوگیا ۔ملزم کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیاجارہاتھا جنرل بس اسٹینڈ کے قریب ڈالے […]

Read More
جرائم

نوا ب شاہ ، گمشدہ بچی کی لاش نہر سے برآمد

نواب شاہ میں 60 میل تھانے کی حدود سے گمشدہ بچی کی لاش نہر سے برآمد کرلی گئی ، ورثاءنے لاش پریس کلب کے سامنے رکھ کر قاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ کیا۔بچی کے والد حاکم لاشاری کا کہنا تھا کہ دس روز قبل ان کی بچی گھر سے باہر گئی تھی لیکن واپس نہیں آئی […]

Read More
جرائم

کراچی ، ڈکیتی ،مزاحمت پرفائرنگ میں باپ بیٹا زخمی

کراچی میں سپر ہائی وے پرڈکیتی مذاحمت کے دوران ڈاکوﺅں کی فائرنگ میں باپ بیٹا زخمی ہوگئے ، پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی محمد وارث لاڑکانہ سے کراچی بیٹے کے گھر آیا تاتھا باپ اور بیٹے نے ایک ڈاکو کو پکڑا تو دوسر ے نے فائرنگ کردی پولیس کے مطابق ڈاکو کی فائرنگ سے […]

Read More
جرائم

لیاری میں فائرنگ ، 1 شخص جاں بحق

کراچی میں لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا پولیس کامطالق واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے یا کچھ اور تحقیقات کررہے ہیں ۔پولیس حکام نے بتایا ہے کہ مقتول کے اہلخانہ کے مطابق مقتول بے روزگار اور نشے کا عادی تھا۔ مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی […]

Read More
جرائم

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کیخلاف مقدمہ درج

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کیخلاف گوجرانوالہ میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کیخلاف مقدمہ تھانہ گکھڑ منڈی میں اغواءاور دیگر دفعات کے تحت درج کیاگیاہے ، ملزمان اور مدعی خاتون کے درمیان زرعی زمین کی ملکیت کا تنازع چل رہا ہے ایف آئی آر میں الزام ہے کہ ملزمان […]

Read More
جرائم

کراچی ، ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوﺅں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔کورنگی گودام چورنگی کے قریب بھی ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔دوسری جانب ساﺅتھ زون میں پولیس نے کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا […]

Read More
جرائم

موبائل چھین کر ایران افغانستان بھیجنے والے 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں موبائل چھین کر ایران اور افغانستان بھیجنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا ۔کراچی پولیس کے مطابق سپر ہائی وے پر ملیر کینٹ موڑ کے قریب سے تین ڈاکوﺅں کو گرفتار کیاگیا ہے ۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے 26 قیمتی موبائل فون 3 پستول اور 50 سے زائد موبائل سم کارڈ ز برآمد […]

Read More
جرائم

سکھر ، 2 شادیاں کرنیوالے نے خود کو گولی مار لی

سکھر میں 2 شادیاں کرنیوالے شخص نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خودکو گولی مار کر خودکشی کرلی ،متوفی کی لاش کارروائی وپوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے ۔پولیس کے مطابق تاجر نوجوان نے ایوب گیٹ کے علاقے میں اپنے گھر میں خودکو گولی مارلی ۔پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق شخص نے […]

Read More