مصنوعی دودھ پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ
ماہرین صحت اور اراکین پارلیمنٹ نے بچوں کے مصنوعی دودھ پر بھاری ٹیکس اور درآمد پرپابندی عائد کرنے کامطالبہ کردیا۔وفاقی وزارت صحت کی جانب سے اراکین پارلیمنٹ کیلئے منعقد آگاہی سیشن میں صرف ایک سینیٹر نے شرکت کی ۔سینیٹر کا کہنا ہے کہ بچوں کے مصنوعی دودھ سے متعلق سخت قوانین بنانے کی ضرورت ہے […]