پاکستان معیشت و تجارت

ہنگائی سے تنگ عوام کیلئے ایک اور جھٹکا ، چینی اور آٹا مہنگا ہوگیا

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے چینی اور آٹا مزید مہنگائی ہوگیا ہے ۔لاہور ، کراچی ، کوئٹہ اور پشاور سمیت کئی شہروں میں آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے کراچی میں ہول سیل میں چینی 137 روپے کلو فروخت کی جارہی ہے ۔کراچی میں گندم کافی کلو بھاﺅ چار سے پانچ روپے […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان میں مزید 5.6 ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع، بلوم برگ

واشنگٹن: پاکستان میں مزید 5.6ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے پاکستان مشن کے سربراہ نیتھن پورٹر نے کہا نئی فنڈنگ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے کیے گئے 3.7ارب ڈالر کے معاہدے بھی شامل ہیں۔آئی ایم ایف کا معاہدہ اس وقت ہوا […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کی اڑان پھر شروع، انٹر بینک نرخ 277 اور اوپن ریٹ 284 روپے تک پہنچ گئے

کراچی: مستقبل میں ڈالر کی قدر 300 روپے سے تجاوز کرنے کی افواہوں، ڈیمانڈ اور محدود سپلائی کے باعث جمعہ کو تین روزہ وقفے سے بعد ڈالر کی پیش قدمی دوبارہ شروع ہوئی جس سے ڈالر کے انٹر بینک ریٹ 277 روپے سے تجاوز کرگئے جبکہ اوپن ریٹ یک دم بڑھ کر 284 روپے کی […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے کا ہوگیا

آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مہنگا ہونے لگا ہے ۔انٹربینک میں ڈالر 54 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 276 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا ۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شروع میں دکھائی دینے والے کاروبار کا مثبت […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہونے لگا

آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر کی انٹر بینک میں قدر کم ہونے لگی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 7 پیسے سستا ہونے کے بعد 277 روپے 50 پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 57 پیسے بر بند ہوا تھا ۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

کے پی ، نگراں وزیر صنعت کو ہٹانے کا فیصلہ

اے این پی نے خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر صنعت عدنان جلیل کو وزارت سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی ایمل ولی خان نے عدنان جلیل کو ہٹانے کا کہہ دیا ۔عدنان جلیل کی جگہ مشیر کھیل مطیع اللہ مروت کو وزیر بنائے جانے کا امکان ہے اے این پی کے اشرف داوڑ بھی نگراں […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر ، ڈالر سستا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے سعودی عرب کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کرانے کی خوشخبری سناتے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 564 پوائنٹس کے اضاطے سے 45 ہزار 49 پر آگیا ہے […]

Read More
معیشت و تجارت

حکومت ڈالر کے پر کاٹنے میں ناکام ،مزید مہنگا ،شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے ۔انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ ہفتے کے آخر ی کاروباری دن انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں آج […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ڈیزل سے بھرا ٹرک الٹنے کے بعد جل گیا ، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر علاقہ بسول کے قریب ڈیزل سے بھراٹرک اُلٹ گیا۔ٹرک میں آگ لگنے سے تین افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے باعث مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک کی آمد ورفت معطل ہوگئی ۔جاں بحق افراد کی لاشوں کو […]

Read More
معیشت و تجارت

عالمی بینک، پاکستان کیلیے 4 کروڑ60 لاکھ ڈالر کی منظوری

اسلام آباد: عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے صحت کی سہولیات میں بہتری لانے کے پیش نظر خیبرپختونخوا سٹیزن سینٹرڈ ڈلیوری پروجیکٹ اور ضم شدہ اضلاع میں انتظامی سہولت کے مراکز کے لیے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دے دی ہے۔اسلام آباد میں عالمی بینک مشن نے اعلان کیا کہ […]

Read More