معیشت و تجارت

کم کاربن والے منصوبوں کیلیے سرمایہ کاری کی تجاویز طلب

اسلام آباد: کلائمیٹ فنانس ایکسلریٹر پروگرام کیلیے باضابطہ طور پر پاکستان میں فیز 2 کھوال اور کم کاربن والے منصوبوں کے لیے سرمایہ کاری کی تجاویز طلب کر لی گئیں۔وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن نے کہا پاکستان انتہائی ماحولیاتی دباؤ کا شکار ملک ہے، ماحولیاتی تبدیلیوں سے نبردآزما ہونے کیلیے خطیر رقم کی بھی […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا

گذشتہ روز سستا ہونیوالا امریکی ڈالر آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ پر مہنگا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے چھ پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے دس پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، گذشتہ روز مہنگا ہونیوالاڈالر آج سستا

گذشتہ روز انٹر بینک میں مہنگا ہونیوالا امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں سستا ہونے لگا ۔انٹر بینک میں ڈالر 91 پیسے سستا ہونے کے بعد 276 روپے 50 پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 41 پیسے پر بند ہوا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کے […]

Read More
معیشت و تجارت

75روپے کا نیا نوٹ جاری کردیاگیا ، نوٹ کتنا مختلف ہے ؟ جانیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر حکومت پاکستان نے 75 روپے کا ایک اور یادگاری نوٹ جاری کردیا ۔اسٹیٹ بینک کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیاگیا ہے۔نیا نوٹ عام لوگوں کیلئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تمام دفاتر اور کمرشل […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

شارجہ سے تربت کیلئے براہ راست پرواز کی کراچی میں لینڈنگ

پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے کی شارجہ سے تربت کیلئے براہ راست پرواز کو رات گئے نامعلوم وجوہات کی وجہ سے کراچی ائیر پورٹ اتار لیاگیا ۔بعدازاں مسافروں کو اسی طیارے میں ڈومیسٹک پرواز کے طورپر منزل پرپہنچایا گیا ۔شارجہ سے پی آئی اے کی بلوچستان کے شہر تربت کیلئے براہ راست […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں کل سستا ہونیوالا ڈالر آج پھر مہنگا

گذشتہ روز انٹر بینک میں سستا ہونیوالا امریکی ڈالر آج پھر مہنگا ہونے لگا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 56 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے کا ہوگیا ہے ۔گذشتہ روز کا روبار کے اختتم پر انٹر بینک میں ڈالر 275 روپے 44 پیسے پر بند ہواتھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف سے معاہدہ ، انٹر بینک میں ڈالر 11 روپے 1 پیسے سستا

آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر پر بھی اثر انداز ہونے لگے ہیں ۔کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں آج ڈالر گیارہ روپے ایک پیسے سستا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر گیارہ روپے ایک پیسے سستا ہونے کے بعد 274 روپے 98 پیسے کا ہوگیا ۔پاکستان […]

Read More
معیشت و تجارت

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں

عالمی پیداوار میں کمی کے خدشات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں ۔برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائد کی گراﺅٹ دیکھی گئی ہے ۔برینٹ کی قیمت کم ہو کر 74.65 ڈالر ہے جبکہ West texes intermediate کی قیمت انہتر اعشاریہ سات نو ڈالر فی بیرل ہوگئی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔لیاری ، کمیاڑی ، اصفحہانی روڈ کے علاقے میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ جاری ہے ۔دن میں چار مرتبہ دو دو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے مینٹیننس کے نام پر پورا […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف ڈیل کے بعد زبردست تیزی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پہلی بارکاروبار کے آغاز پر تاریخ رقم ہوگئی ۔آئی ایم ایف سے تین ارب ڈالر کی ڈیل کے بعد کاروبار کے پہلے دن زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے ۔ اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں پہلی بار کاروبار کا 2230 پوائنٹس اضافے کیساتھ آغاز ہوا ۔کاروبار کے آغاز […]

Read More