معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 46 پیسے مہنگا ، 288 روپے کاہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 46 پیسے مہنگا ہو کر 288 روپے کا ہوگیا ، گذشتہ روزانٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 54پیسے پر بند ہوا تھا ۔علاوہ ازیں گذشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی تھی اور فی تولہ سونا دو لاکھ بائیس ہزار 200 روپے پر برقرار ہے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کتنے کا ہے ؟

کاروباری ہفتے کے دوسرے دن کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے سستا ہوا ہے انٹر بینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہوکر 286 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 290 روپے 50 پیسے کا […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرول کی قیمت سے 19 روپے 95 پیسے اضافہ کردیاگیا

پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ کردیاگیا ۔اسلام آباد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت آغا ز ہو اہے ۔ کے ایس ای سو انڈیکس 374 پوائنٹس اضافے سے 48409 پر ہے گذشتہ روز بھی مارکیٹ میں تیزی کا رحجان رہا تھا اور اختتام پر کے ایس ای سو انڈیکس 657-60 پوائنٹس کے اضافے سے 48034-60 پوائنٹس پر آکر بند ہوا […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 46 پیسے سستا ہوکر 286 روپے کا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے سست ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈلر 46 پیسے سستا ہوکر 286 روپے کا ہوگیا ۔انٹربینک کے گذشتہ کاروباری روز ڈالر 286 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا جون سے ڈالر 285 روپے 99 پیسے پر بند ہوا تھا ۔

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

اگر پی ٹی آئی حکومت چلتی رہتی تو ملک معاشی طورپر تباہ ہوجاتا،شبر زیدی

اسلام آباد : پی ٹی آئی حکومت کے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نیا پینڈورا باکس کھودیا ، جس میں انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کی حکومت چلتی رہتی تو مدت ختم ہونے تک ملک معاشی طورپر تباہ ہوجاتا ۔گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی […]

Read More
معیشت و تجارت

چین نے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا

اسلام آباد: چین کی جانب سے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر بتایا کہ چین نے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چین کی […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر آج نیچے آنے لگا

کئی روز کے عروج کے بعد امریکی ڈالر آج انٹر بینک میں نیچے آنے لگا ہے انٹر بینک میں ڈالر 27 پیسے سستا ہونے کے بعد 288 روپے 25 پیسے کا ہوگیا ، گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 288 روپے 52پیسے پر بند ہوا تھا ۔اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

کراچی والوں کیلئے بھی بجلی مہنگی کردی گئی

جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے بعد کراچی والوں کیلئے بھی بجلی مہنگی کردی گئی ۔آج کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت کے دوران نیشنل ایکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ۔اس اضافے کے بعد کراچی کے صارفین پر چار ارب تیس […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کی اڑان ، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں مہنگا

امریکی ڈالر نے آج صبح کاروبار کے آغاز سے ایک بار پھر اُڑا ن بھر نا شروع کی ہے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں اس کی قدر میں اضافہ ہواہے۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے آٹھ پیسے مہنگا ہونے کے بعد 289 روپے کا ہوگیا ۔ گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے […]

Read More