معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے کا ہوگیا

امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاﺅ بدستور جاری ہے ، آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 81 پیسے سستا ہوکر 278 روپے کا ہوگیا ۔انٹر بینک میں ڈالر 81 پیسے سستا ہو کر 278 روپے کا ہوگیا ۔ گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک […]

Read More
معیشت و تجارت

ستمبر میں 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیاءاور خدمات درآمد کی گئیں

رواں سال ستمبر میں پاکستان نے 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیاءاور خدمات درآمد کیں ۔ستمبر میں پاکستانی مصنوعات اور خدمات کی برآمدات تین ارب چا ر کروڑ ڈالر رہیں اور ورکرز ترسیلات 2.2 ارب ڈالر آئیں ۔ستمبر میں بیرونی سرمایہ کاری سترہ کروڑ تیس لاکھ ڈالر رہی جبکہ مہنگائی میں اضافے کی شرح […]

Read More
معیشت و تجارت

کراچی ، بجلی دوسری بار مہنگی ہونے کا خدشہ

کراچی کیلئے ایک ہی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی دوسری بار مہنگی ہونے کا خدشہ ہے ۔کے الیکٹرک نے بجلی 3.02 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی ہے ۔نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی ، ڈسکوز کے صارفین پر بھی آٹھ ار ب 37 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی درخواست جمع […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے ۔19 اکتوبر جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں دو سو روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا دو لاکھ چھ ہزار 300 روپے ہوگیا ۔اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاﺅ 171 روپے کم ہوا ۔ملک میں اس وقت […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں سستا

امریکی ڈالر آج کاروبار کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا ہے ۔ڈالر ایک روپے 79 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے پچاس پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 29 پیسے پر بند ہوا تھا ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہوکر 279 […]

Read More
معیشت و تجارت

چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں تین روپے کی کمی

ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں تین روپے کی کمی کردی گئی ۔تین روپے کمی سے قیمت 175 روپے سے کم ہو کر 172 روپے فی کلوہوگئی ۔آٹا چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت اور بجلی کے بل کم نہیں ہوئے ۔آٹا چکی مالکان نے عوام کو […]

Read More
معیشت و تجارت

یوٹیلٹی اسٹورز نے بیس ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی

یوٹیلٹی اسٹورز نے بیس ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی ۔اخراجات ملاکر کارپوریشن کو فی کلو چینی تریباً 150 روپے میں پڑیگی۔چند دنوں میں یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی دستیاب ہوجائیگی ، یوٹیلٹی اسٹورز پر اسٹاک ختم ہونے کے باعث چینی کا بحران ہے یوٹیلٹی اسٹورز کا رپوریشن نے چالیس ہزار میٹرک ٹن چینی کا ٹینڈر کھولا […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6400 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6400 روپے کا اضافہ ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 6400 روپے اضافے کے بعد مل میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے ۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاﺅ 5487 روپے اضافے کے […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں مہنگا

ایک مہینے سے زائد عرصہ اپنی قدر میںکمی کرنیوالا امریکی ڈالر پھرمہنگا ہونے لگا ہے ۔آج امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں تین روپے جبکہ انٹر بینک میں ایک روپے 47 پیسے مہنگا ہوگیا انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 47 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ۔گذشتہ روز کاروبار […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاس میں شرکت

نگراں وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاس میں شرکت کی ۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر خزانہ نے مراکو سینٹرل بینک کے گورنر سے ملاقات کی ۔ملاقات میں مراکو اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیا ل […]

Read More