ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں تین روپے کی کمی کردی گئی ۔تین روپے کمی سے قیمت 175 روپے سے کم ہو کر 172 روپے فی کلوہوگئی ۔آٹا چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت اور بجلی کے بل کم نہیں ہوئے ۔آٹا چکی مالکان نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے پر آٹے کی قیمت میں کمی کی ہے ۔
معیشت و تجارت
چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں تین روپے کی کمی
- by web_desk
- اکتوبر 19, 2023
- 0 Comments
- 717 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this