انٹر بینک ، ڈالر 286 روپے 50 پیسے کا ہوگیا
امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 24 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے پچاس کا ہوگیا ۔گذشتہ سیشن میں ڈالر 287 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا […]