انٹر بینک ، ڈالر 283 روپے 90 پیسے کا ہوگیا
آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے ، انٹر بینک میں ڈالر تین پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے نوے پیسے کا ہوگیا ۔انٹر بینک میں گذشتہ ہفتے کے آخر ی کاروباری روز ڈالر 283 روپے 87 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا […]