ڈالر کی قدر،روپے کی گراوٹ میں اضافہ
امریکی ڈالر کی قدر میں پاکستانی روپے کی گراوٹ میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر9پیسے مہنگا ہونے کے بعد228روپے75پیسے کا ہوگیا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر228روپے66پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔آج صبح […]