معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے کا ہوگیا

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی آرہی ہے ،آج بھی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر نوے پیسے سستا ہونے کے بعد 294 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ رو ز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے 90 پیسے کاتھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج […]

Read More
جرائم معیشت و تجارت

ڈالر مافیا کیلئے ایک اور بری خبر ، لسٹیں بن گئیں ، اب گھروں پر چھاپے پڑئینگے

حساس اداروں نے اب ڈالروں کی ذخیرہ اندوزی کرنیوالی مافیا کے گھر و ں پر ایف آئی اے کی مدد سے چھاپے مارنے کی تیار کرلی ہے۔ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاﺅن کا اگلا مرحلہ شروع کیا جارہاہے ۔ذخیرہ کیے گئے ڈالروں کی برآمدگی کیلئے ایف آئی اے اور حساس ادارے اب گھروں پر […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کرایوں میں بے تحاشا اضافہ

تیل قیمتوں میں اضافے کیساتھ ہی بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا۔تیل کی قیمت میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیاگیا۔مسافروں نے شکوہ کیا ہے کہ پشاور سے دوسرے شہروں تک کرایہ میں پانچ سو سے ہزار روپے تک اضافہ کیاگیا ہے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 296 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

حکومت کے اقدامات کی وجہ سے گذشتہ ہفتے امریکی ڈالر کا سفر نیچے کی جانب گامزن رہاہے ۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز شروع میں ہی ڈالر انٹربینک میں مزید سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے سستا ہوکر 296 روپے 50 پیسے کا ہوگیا گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 297 روپے کا ہوگیا

نگراں وفاقی حکومت کے اقدامات کے باعث امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 96 پیسے سستا ہونے کے بعد 297 روپے کا ہوگیا۔گذشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 297 روپے 96 پیسے کا تھا ۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاﺅ 298 روپے […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

انٹر بینک میں ڈالر 1.12 روپے سستا ہوکر 297 روپے 70 پیسے کا ہوگیا انٹر بینک میں گذشتہ روز ڈالر 298 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا ۔دوسری جانب چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے وہ بیڑا اُٹھا یا جو سول حکومت کو اُٹھانا تھا […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اتوار کو 24 گھنٹے کیلئے بند ہونگے

سوئی سدرن گیس کمپنی ایس ایس جی سی نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کیلئے بند ررکھنے کا اعلان کیا ہے ۔سندھ بھر میں اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے ۔گذشتہ اتوار بھی سندھ بھر میں سی این […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پی آئی اے کے تمام بینک اکاﺅنٹس بحال

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کے تمام بینک اکاﺅنٹس بحال کردیے ۔ترجمان پی آئی اے نے بینک اکاﺅنٹس بحال ہونے کی تصدیق کردی ۔ ایف بی آر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے بینک اکاﺅنٹس منجمد کیے تھے ۔بینک اکاﺅنٹس […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 299 روپے کا ہوگیا

امریکی ڈالر ایک لمبی اڑان کے بعد حکومتی اقدامات کے باعث کئی روز سے بدستور نیچے کی طر ف آرہا ہے ۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزی سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 89 پیسے سستا ہونے کے بعد 299 روپے کا ہوگیا گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر […]

Read More
معیشت و تجارت

لاہور ، انڈے اور مرغی کا گوشت سستا ہوگیا

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ، شہر میں مرغی کاگوشت 498 روپے فی کلو میں دستیاب ہے ۔مرغی کے گوشت کی قیمت میں چند روز میں 70 روپے کمی ہوئی ہے ۔لاہور میں ایک درجن انڈوں کی قیمت میں 18 روپے کمی کے بعد 285 روپے میں دستیاب ہیں […]

Read More