دلچسپ و عجیب

مسلسل تین برس تک خیمے میں سونے والے لڑکے نے لاکھوں ڈالر جمع کرلیے

لندن: برطانیہ کے ایک نوجوان نے بسترِ مرگ پر پڑے لاعلاج افراد کے ہسپتال کے لیے مسلسل تین سال تک خیمے میں سوکر 860000 ڈالرسے زائد کی رقم جمع کرلی ہے جو پاکستانی روپوں میں 34 کروڑ 27 لاکھ روپے کی رقم بنتی ہے۔ڈے وون کے رہائشی میکس ووسے نے اپنے گھر کے لان کے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

بھارتی لڑکے نے رکشے کو لگژری رکشے میں تبدیل کر دیا

کیرالا: بھارت میں ایک رکشہ ڈرائیور نے اپنے رکشے کی چھت کو آٹومیٹک کرکے اپنے رکشے کو لگژری رکشے میں تبدیل کر دیا۔ڈرئیور کا تعلق بھارتی ریاست کیرالا سے ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے ڈرائیور نے رکشے میں جدید فیچرز نصب کرکے اُسے لگژری رکشے میں تبدیل کردیا۔یہ انوکھی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

بجوؤں کی کھودی گئی سرنگوں نے ریل گاڑیوں کا نظام مفلوج کردیا

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: ریل گاڑی کی پٹڑیوں کے نیچے ایک عرصے سے سرنگ بنا کر رہنے والے بجوؤں نے ہالینڈ کے ریلوے نظام کو شدید نقصان پہنچایا اور کئی جگہوں پر ایک ہفتے تک ریل گاڑیوں کی آمدورفت معطل رہی ہے۔ملک کے جنوبی اور شمالی حصے کی ریلوے لائن متاثر ہوکر جگہ جگہ سے بیٹھ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

بھارت میں اکاؤنٹنٹ نے 56 بلیڈز نگل لیے

بھارتی ریاست راجستھان میں یشپال سنگھ نامی 26 سالہ لڑکے نے 56 ریزر بلیڈ نگل لیے۔تفصیلات کے مطابق راجستھان کے ضلع جالور کے رہائشی اور پیشے کے لحاظ سے اکاؤنٹنٹ یشپال سنگھ نے 56 بلیڈز نگل لیے۔ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا یشپال کو زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا۔رپورٹس کے مطابق […]

Read More
دلچسپ و عجیب

میٹا نے فیس بک ریل کا دورانیہ بڑھا کر 90 سیکنڈ تک کر دیا

سان فرانسسکو: میٹا کمپنی نے اپنی سہولیات بہتر بناتے ہوئے اب فیس بک ریل reels کا دورانیہ تین گنا تک بڑھانے اور اسے یادوں (میموریز) سے وابستہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عین اسی طرح جیسے فیس بک ہمیں ہماری پوسٹس کی یاددہانی بھی کرواتی ہے۔اس طرح اب صارفین 90 سیکنڈ تک کی فیس بک […]

Read More
دلچسپ و عجیب

30 سال سے گمشدہ اور فوت شدہ قرار دی گئی خاتون کا سراغ مل گیا

پٹسبرگ: گزشتہ تین دہائیوں سے پہلے گم شدہ اور پھر قانونی طور پر فوت شدہ امریکی خاتون آخرکار، پورٹو ریکو میں زندہ ہیں۔چند روز قبل ’پیٹریشیا کوپٹا‘ کا سراغ مل گیا ہے جو ’چڑیا‘ کے نام سے اپنے مذہب کی تبلیغ کر رہی تھیں اور آخری مرتبہ 1992 میں پٹسبرگ، پینسلوانیا میں دیکھی گئی تھیں۔ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

دنیا کا معمر ترین ٹی وی ہدایت کار

بینکاک: تھائی لینڈ کے 92 سالہ ٹی وی ہدایت کار نے حال ہی میں اپنا ایک پروجیکٹ مکمل کر کے معمر ترین ٹی وی ڈائریکٹر کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق تھائی لینڈ میں ’کنگ آف ایکشن‘ کے نام سے جانے جانے والے فلم اور ٹی وی کے ہدایت کار […]

Read More
دلچسپ و عجیب

چمکتی نیلی جلد اور نیلے گوشت والی مچھلی کا معمہ حل نہ ہوسکا

سڈنی: شمالی امریکا کے مغربی ساحلوں پر ایک بڑی مچھلی پائی جاتی ہے جسے’لِنگ کوڈ‘ کہتے ہیں جس کی کل پانچ مختلف اقسام ہیں۔ چار لِنگ کوڈ کی رنگت اور اندرونی گوشت معمول کی رنگت والا ہوتا ہے۔ یعنی مچھلی باہر سے بھوری یا کتھئی مائل سرمئی ہوتی ہے جبکہ گوشت سفیدی مائل سرخ ہوتا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

دنیا کا سب سے بڑا لیپ ٹاپ، 43 انچ اسکرین اور وزن 100 پونڈ

نارتھ کیرولینا: اگرچہ یہ باضابطہ طور پر کسی کمپنی نہیں بنایا لیکن اسے دنیا کا سب بڑا اور سب سے وزنی ایسا لیپ ٹاپ قرار دیا جاسکتا ہے جو کسی بھی عام لیپ ٹاپ کی طرح کام کرتا ہے۔اسے یوٹیوبر جوڑے ایوان اور کیٹلِن نے تیار کیا ہے جو ٹیکنالوجی کی دلچسپ اشیا بناتے رہتے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

کھیت اور سبزے کے نیچے قائم جاپانی لائبریری

ٹوکیو: جاپان میں گہرے سبزے اور کھیتوں کے عین نیچے ایک بہت بڑی کثیرالمنزلہ لائبریری بنائی گئی ہے جو ایک جانب علم اور دوسری جانب ماحول دوستی کا عظیم شاہکار بھی ہے۔اسے ’زیرِ زمین لائبریری‘ کا نام دیا گیا ہے جو تعمیراتی ڈیزائنر ہیروشی ناکامورا کی تخلیق بھی ہے۔ شیبا نامی جاپانی شہر میں قائم […]

Read More