دلچسپ و عجیب

حفاظتی اقدامات کے بغیر، خطرناک کرتب دکھانے والا کھلاڑی تنقید کی زد میں

وینزویلا: سوشل میڈیا کی دنیا پرعوام کو اپنے خطرناک کرتب دکھانے والے بہادر نوجوان کو اپنی نئی ویڈیو پر تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔وینزویلا کے 27 سالہ کارلوس رینگییفو آئے دن اپنے خطرناک پارکر اور دیگر کرتبوں سے لوگوں کو محظوظ کرتے رہتے ہیں۔ وہ دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر بھی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

چار بہنوں نے مل کر’ہوبٹ فلم والا‘ گاؤں تعمیر کرلیا

بوسنیا ہرزیگووینیا: بچپن میں لارڈ آف دی رنگز اور ہوبٹ فلموں سے متاثر ہوکر اپنی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے بوسنیا کی ایک سرسبز پہاڑی پر ایک گاؤں نما قصبہ تعمیر کیا ہے۔ یہاں اجنبی دنیا کے پتھریلے گھر دیکھے جاسکتے ہیں جو طلسم کدے کا حصہ معلوم ہوتے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

بھارتی طیارے میں دوران پرواز بچھو نکل آیا، خاتون کو ڈس لیا

ممبئی: اگرچہ ہوائی جہاز کے اندر چوہے اور لال بیگ ملنے کے واقعات ہوتے رہتے ہیں لیکن بھارتی پروازمیں ایک بچھو نے خاتون کو کاٹا ہے۔اس کےبعد فوری طور پر طیارے کو قریبی ایئرپورٹ پر اتارا گیا، تاہم خاتون اب خطرے سے باہر ہیں۔اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے ’ایئرانڈیا‘ فضائی کمپنی نے کہا کہ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

اب طوطے بھی ویڈیو کال کرنے لگے

واشنگٹن: امریکی ماہرین نے ایک دلچسپ تجربہ کرتے ہوئے پالتو طوطوں کو ویڈیو کال کرنا سکھایا ہے۔ اس کےبعد اب وہ خوشی خوشی دوسرےطوطوں کو دیکھتے ہیں بلکہ دنیا بھر میں نئےدوست بھی بنارہے ہیں۔اس ضمن میں میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی)، نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی، اور جامعہ گلاسگو کے ماہرین نے طوطوں […]

Read More
دلچسپ و عجیب

نائیجیریا کے باشندے نے کچرے سے ماڈل ہوائی جہاز بنالیا

نائیجیریا: نائیجیریا کے باشندے نے اگرچہ کبھی ہوائی سفر نہیں کیا لیکن جہاز سازی کے شوق کے تحت انہوں نے فاضل اشیا اور کچرے سے اڑنے والے طیارے کا ماڈل بنایا ہے جو ریموٹ کنٹرول سے اڑتا ہے۔بولاجی نے ری سائیکل ہونے والے پیکنگ فون کو کاٹ کر اس سے ہوائی جہاز کا ڈھانچہ اور […]

Read More
دلچسپ و عجیب

مالی مشکلات کا شکار سری لنکا، چین کو ایک لاکھ بندر فروخت کرے گا

کولمبو: سخت مالی مشکلات کے شکار سری لنکا نے چین کو ایک لاکھ ’ٹوک مکاک‘ بندر فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم جانوروں کےتحفظ کی تنظیموں نے اس فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔سری لنکن وزیرِ زراعت، مہندرا اماراویرا نے اس کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جانور سری لنکا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

کوبرا سانپ نے چھوٹا طیارہ زمین پر اتروادیا

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کے ایک چھوٹے ہوائی جہاز کو اس وقت ہنگامی حالت میں زمین پر اتارا گیا جب پائلٹ کی سیٹ کے نیچے کوبرا سانپ دکھائی دیا تھا۔یہ چارنشستی ہلکا طیارہ رڈولف ایراسمس اڑارہے تھے۔ اچانک اسے کمر پر کسی ٹھنڈی شے کے پھسلنے کا احساس ہوا۔ انہوں نے فوراً سیٹ کے نیچے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

ٹیکسی ڈرائیور نے اجنبی شخص کو گردہ عطیہ کردیا

نیو جرسی ، انسانی ایثار اور ہمدردی کی ایک عجیب وغریب خبر امریکا سے آئی ہے جہاں اوبر ٹیکسی ڈرائیور نے ایک اجنبی مریض کو اپنا گردہ عطیہ کردیا ہے۔سابق امریکی فوجی ٹم لیٹس نیو جرسی میں رہتے ہیں جہاں ایک دن انہیں 73 سال بل سیموئیل کو ہسپتال پہنچاناتھا جن کے گردے فیل ہوچکے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

کتے کا انگریزی زبان میں اپنے مالک سے محبت کا اظہار

طوطوں کو تو سب ہی نے انسانون کی زبان بولتے دیکھا ہوگا لیکن اب شاید کتوں نے بھی انسانی زبان بولنے کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے ۔پالتو جانوروں کے مالک اکثر اپنے کتوں کیساتھ بات چیت کرتے ہیںاور کتے ان کی باتوں کو مانتے ہیں اور جب وہ اس کی ویڈیوز ریکارڈ کرکے سوشل […]

Read More
دلچسپ و عجیب

امریکی ریستوران کے باہر سے 15 فٹ طویل چمچہ چوری ہوگیا

فینکس: ایریزونا کی ایک ریستوران ڈیری کوئن کے باہر نصب پلاسٹک کا 15 فٹ لمبا چمچہ غیرمعمولی طور پر غائب ہوگیا ہے جس پرخود مالکان بھی حیران ہیں۔مالکان کے مطابق یہ ایک معمہ ہے کہ چمچہ چور کے کسی کام کا نہیں اور اس نے ایسا کیوں کیا ہے؟وجا کلرا اور اس کے شوہر ریستوران […]

Read More