دلچسپ و عجیب

پیزا کی سب سے بڑی دعوت میں 3ہزار افراد1000پیزا کھاگئے

اوکلاہوما:امریکہ میں دنیا کی سب سے بڑی پیزا پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں حیرت انگیز طورپر تین ہزار افراد نے شرکت کی اور1000پیزا پیش کیے گئے یہ تقریب اوکلاء ہوما یونیورسٹی کے ہال میں منعقد کی گئی جی میں تین ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے۔اس موقع پر اینڈولینی پیزا کمپنی کے مالک […]

Read More
دلچسپ و عجیب

دلہا نوٹ گننے میں ناکام،دلہن کا شادی سے انکار

اترپردیش:بھارت کے شہر فرخ آبادی میں ایک دلہن نے اپنے ہونے والے شوہر کو عین شادی کے دوران اس وجہ سے مسترد کردیا کہ وہ دس روپے کے30نوٹ نہیں گن پارہا تھا۔21سالہ دلہن کے اہل خانہ کے لئے بھی یہ واقعہ حیران کن تھا،دلچسپ بات یہ ہے کہ شادی کرا نے والے پنڈت نے پہلے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون،عمر115سال

سپین:گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے حال ہی میں دنیا کی ایک بزرگ ترین خاتون کی تصدیق کردی ہے جس کی عمر115سال ہے اور وہ اب تک تندرست زور زندگی سے بھرپور ہیں۔سپین کے شہر کیٹا لونیا کی رہائشی خاتون ماریہ برانیاس موریرا کی عمر اس وقت 115برس اور 321دن ہے،اس کی تصدیق گنیز بگ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں پونے تین کلو گرام وزنی”جناتی“ مینڈک کی دریافت

کوئنز لینڈ:آسٹریلیا میں محکمہ جنگلات حیات کے افسران نے کین ٹوڈنامی سب سے بڑا مینڈک پکڑا ہے،جس کا وزن2.7کلو گرام ہے اور یہ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لئے ایک اعزاز بن سکتا ہے۔اسے گارڈزیلا نامی دیوہیکل مخلوق کے نام پر ”ٹوڈزیلا“ بھی کہا گیا ہے۔شمالی کوئنز لینڈ کے کون وے نیشنل پارک میں […]

Read More
دلچسپ و عجیب

نصب کلو وزنی کواڈ کاپٹر ڈرون نے رفتار کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ایریزونا:ڈرون اور کواڈ کاپٹر عام ہونے سے اب ان کی تیز رفتاری کے مقابلے منعقد ہورہے ہیں حال ہی میں ایک ننھے منے کواڈ کاپٹر نے تیز ترین پرواز کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔مکینیکل انجینئر اور شوقیہ ڈرون سازریان لیڈرمان نے ایکس ا یل آر وی تھری نامی کواڈ کاپٹر ڈیزائن کیا ہے اوراس […]

Read More
دلچسپ و عجیب

دنیا کی معمر ترین خاتون118سال کی عمر میں چل بسیں

فرانس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون118سال کی عمر میں چل بسیں،غیر ملکی میڈیا کے مطاب لوسائل رینڈن نامی بزرگ خاتون11فروری1904ء کو پیدا ہوئی تھیں اور ان کی موت سوتے وقت ہوئی۔رپورٹس کے مطابق لوسائل رینڈن نرسنگ ہوم میں رہائش پذیر تھیں اور وہیں انہوں نے زندگی کی آخری سانسیں لیں۔نرسنگ ہوم […]

Read More
دلچسپ و عجیب

مقابلہ حسن میں مس ایل سلواڈور کی”بٹ کوائن“ والے سنہرے لباس میں شمولیت

نیواورلینز:ایل سلواڈور سے منتخب ہونے والے حسینہ اب نیو اورلینز کے مقابلہ حسن میں شامل ہوں گی۔انہوں نے سٹیج پرآکر بٹ کوائن سے متاثر ہوکر ایک خاص لباس پہنا جس کی پشت پر بٹ کوائن ظاہر کرنے والا سکہ اور سر سے پیر تک سنہرا لباس موجود تھا۔الیہاندرہ گوجا روڈ اس وقت امریکا میں مس […]

Read More
دلچسپ و عجیب

بولیویا کی گمشدہ بلی،جو اب ملک کا اہم مسئلہ بن چکی ہے

بولیویا،بولیویا کی حکومت نے ایک گمشدہ بلی کے لئے ہر ممکن کوشش ہے جو ملک میں نجی پرواز کے دوران غائب ہوگئی۔اب اس کی تلاش میں پولیس،فائر فائٹر،عام افراد اور جانوروں سے دور سے رابطہ کرنے والے ماہر(سائیکک) بھی شا مل ہوچکے ہیں۔ٹیٹو نامی بلے مالکان اینڈریاآئٹور نے سوشل میڈیا پر اپنے پالتو جانور کی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

فضائی سفر میں گمشدہ ہونے والاسوٹ کیس چار سال بعد مل گیا

اوریگن:امریکی خاتون نے ہوائی سفر کے دوران اپنا سوٹ کیس کھو دیا تھا جوکئی برس تک نہیں مل سکا تھا،لیکن اب چار برس بعد انہیں وہ دوبارہ مل گیا ہے۔اپریل گے ون نے ٹک ٹاک ویڈیو میں بتایا کہ وہ اگست2018میں شکاگو سے اوریگن آرہی تھیں کہ ایئر پورٹ کی لگیج پٹی پر ان کا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

جرمن شخص کا کتے کیساتھ رسی پھاندنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

میونخ:ایک جرمن شخص نے اپنے کتے کے ساتھ ملکر30سکینڈز میں 32باررسی پھاند کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔سرکس میں کام کرنے والے کتوں کو تربیت دینے والے وولف گینگ لاؤنبر گرنے اپنے کتے بالو کو اپنی پچھلی ٹانگوں پررسی پھاندنا سکھایا۔کتے اور اس کے مالک نے جرمنی کے شہر اسٹکن بروک میں رسی پھاندنے کا […]

Read More