دو سیاحوں نے چار روز میں ساتویں براعظم کا سفر مکمل کرلیا
نئی دہلی:دو بھارتی سیاحوں نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایک دلچسپ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ان دونوں نے کل چار روز کے اندر اندر ساتویں براعظم کا سفر مکمل کیا ہے۔علی ایرانی اور سجوئے کمار مترا نے کل تین روز،ایک گھنٹے،پانچ منٹ اور چار سکینڈ میں ساتویں براعظم کا سفر طے کیا ہے […]