تازہ ترین دنیا

ٹرمپ کو لینے کے دینے پڑ گئےایران کا فیصلہ صرف ایران ہی کریگا! روس کی مدد کی پیشکش، بڑا انکشاف سامنے آگیا

ٹرمپ کو لینے کے دینے پڑ گئےایران کا فیصلہ صرف ایران ہی کریگا! روس کی مدد کی پیشکش، بڑا انکشاف سامنے آگیا

ایرانی جوہری ذخائر سےمتعلق فیصلہ صرف ایران کو کرناچاہیے،روس کا کہناہے ایرانی جوہری ذخائر سےمتعلق فیصلہ صرف ایران کو کرناچاہیے ، ترجمان روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کا معاملہ صرف ایرانی مفادات کو مد نظررکھتے ہوئے سفارتی چینلز کے ذریعے ہی حل ہوسکتاہے، افزودہ یورینیم کے حوالے سے ممکنہ حل پر عمل درآمد میں تہران اور واشنگٹن کی مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image