سابق کمشنر لاہور اور سینئر بیوروکریٹ محمد علی رندھاوا کی والدہ انتقال کر گئی ہیں،مرحومہ طویل عرصہ سے علیل تھیں اورگزشتہ کئی روز سے پمز ہسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں وہ گزشتہ روز اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔
مرحومہ کی نماز جنازہ ایچ ایٹ قبرستان اسلام آباد میں ادا کی گئی جس میں اعلیٰ سرکاری افسران سمیت اہل خانہ، عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔

Leave feedback about this