سابق کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی والدہ انتقال کر گئیں پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

سابق کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی والدہ انتقال کر گئیں

سابق کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی والدہ انتقال کر گئیں

سابق کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی والدہ انتقال کر گئیں

سابق کمشنر لاہور اور سینئر بیوروکریٹ محمد علی رندھاوا کی والدہ انتقال کر گئی ہیں،مرحومہ طویل عرصہ سے علیل تھیں اورگزشتہ کئی روز سے پمز ہسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں وہ گزشتہ روز اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔

Exit mobile version