پاکستان تازہ ترین

اچانک انتہائی اہم خبرآگئی !امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ایران جنگ چھوڑ کر واپس روانہ

اچانک انتہائی اہم خبرآگئی !امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ایران جنگ چھوڑ کر واپس روانہ

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی طیارہ بر دار بحری جہاز  USS Gerald R. Ford ایران جنگ چھوڑ کر واپس بندرگاہ کی طرف جا نا شروع  ہوگیا ہے۔

اس سے پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ امریکی بحری بیڑےUSS Gerald R. Ford میں آگ لگ گئی تھی۔

امریکی اخبار کے مطابق یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ کے مرکزی لانڈری ایریا میں لگی آگ بجھانے میں 30 گھنٹوں سے زیادہ وقت لگا۔

بتایا گیا تھا کہ واقعے میں دو امریکی فوجی زخمی ہوئے تاہم جہاز کے انجن کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، بحری بیڑے میں آگ لگنے سے 600 سے زائد فوجی اپنے بستروں سے محروم ہوگئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق USS Gerald R. Ford پر تقریباً ساڑھے چار ہزار افراد کا عملہ تعینات ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image