اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، 6نام جیل حکام کو ارسال پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، 6نام جیل حکام کو ارسال

کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟ فہرست تیار، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟ فہرست تیار، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ہے۔

پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ، فہرست میں مبین عارف، حسن بٹر، عاقل خان کا نام شامل ہے۔

دوسری جانب عمیر تنویر بٹ، سردار منصور عباسی،سعد علی بھی ملاقاتیوں میں شامل ہوں گے۔

Exit mobile version