پاکستان تازہ ترین

کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری،وزیراعلیٰ پنجاب نے گرین ٹریکٹر فیز 3 کا افتتاح کر دیا

کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری،وزیراعلیٰ پنجاب نے گرین ٹریکٹر فیز 3 کا افتتاح کر دیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح کردیا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز نے قرعہ اندازی میں کامیاب کسانوں کو مبارکباد دی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گرین ٹریکٹر سکیم کے آنے سے زرعی منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ ن لیگ نے ہمیشہ کسانوں کی فلاح و بہبود پر توجہ دی ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر زراعت پنجاب کا کہنا تھا کہ سی ایم گرین ٹریکٹر سکیم کے دو فیز مکمل ہو چکے ہیں جس میں 21 ہزار ٹریکٹر دیے گئے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image