پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

خریداروں کیلئے بری خبر! سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں آج سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 5 لاکھ 23 ہزار 962 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 6773 روپے اضافے سے 449212 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 79 ڈالر اضافے سے 5 ہزار 12 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image