تازہ ترین دنیا

مدینہ منورہ کے بازاراور شاہراہوں کو ماہِ رمضان کی آمد پر سجا دیا گیا

مدینہ منورہ کے بازاراور شاہراہوں کو ماہِ رمضان کی آمد پر سجا دیا گیا

مدینہ منورہ کے بازاراور شاہراہوں کو ماہِ رمضان کے آغاز پر سجا دیا گیا۔

سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق بازاروں اور سڑکوں پر صفائی ستھرائی اور نظم و ضبط کے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں جبکہ روشنی کے نظام کو بھی بہتر بنایا جا رہا ہے۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے مختلف مقامات پر برقی قمقمیں اور خیرمقدمی پوسٹرآویزاں کیے گئے ہیں۔

رمضان المبارک کی آمد کے پیشِ نظر مارکیٹوں میں سرگرمیوں اور اشیائے ضروریہ کی طلب میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق متعلقہ ادارے خدمات کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل نگرانی کر رہے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image