لاہور: ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس خلیل الرحمٰن خان انتقال کر گئے۔
مرحوم کے اہلخانہ کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ مغرب لاہور میں ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

Leave feedback about this