تازہ ترین دنیا

ایران میں سیاسی حلقوں میں ہلچل، اہم ترجمان گرفتار

ایران میں سیاسی حلقوں میں ہلچل، اہم ترجمان گرفتار

ایران: اصلاح پسند اتحاد ریفارم فرنٹ کے ترجمان جواد امام کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب نے گزشتہ روز جواد امام کو ان کے گھر سے گرفتار کیا تھا۔

گزشتہ روز ریفارم فرنٹ کے تین دیگر سیاستدانوں کو بھی گرفتار کیا گیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق گرفتار افراد پر ایرانی مظاہروں کے دوران ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرنے اور امریکہ اور اسرائیل کے مفادات کے لیے کام کرنے کا الزام ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image