انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل، بھارت کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس کا فیصلہ آگیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین کھیل

انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل، بھارت کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس کا فیصلہ آگیا

انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل، بھارت کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس کا فیصلہ آگیا

انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل، بھارت کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس کا فیصلہ آگیا

ہرارے: انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ہرارے میں کھیلا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو اور بھارت نے افغانستان کو شکست دی تھی۔

Exit mobile version