پاکستان تازہ ترین

کراچی ، نیپا واقعہ کے بعد پولیس الرٹ ، گٹر کا ڈھکن چوری ہونے پر پہلا مقدمہ درج

کراچی ، نیپا واقعہ کے بعد پولیس الرٹ ، گٹر کا ڈھکن چوری ہونے پر پہلا مقدمہ درج

کراچی میں نیپا واقعہ کے بعد پولیس الرٹ ہو گئی ، گٹر کا ڈھکن چوری ہونے پر  پہلا مقدمہ درج  کرلیاگیا۔

بغدادی پولیس نے گٹر کا ڈھکن چوری کر نے پر مقدمہ درج کرکے ملزم  کو گرفتار  کر لیا۔

پولیس حکام کاکہناتھا کہ 15 مدد گار پر چوری ہونے کی اطلاع ملی تھی ، پولیس کو اطلاع  موصول ہوئی کہ احمد شاہ بخاری روڈ کے قریب ڈھکن چوری کئے جا رہے ہیں ، پولیس کو اطلاع ملتے ہی آصف نامی شخص کو ڈھکن سمیت گرفتار کر لیا ، پولیس حکام  کا مزید کہناتھا کہ ڈھکن چوری کرنے والوں اور خریداروں دونوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image