لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقتدرہ کے چھڑی اور گاجر فارمولے نے سیاست اور پارلیمنٹ کو کمزور کر دیا، 1973 کا دستور متفقہ دستاویز ہے، حسب منشا زبردستی کی ترامیم اس متفقہ دستاویز کو متنازع بنا رہی ہیں۔
کہ حکومت ٹال مٹول نہیں کرے، مدارس رجسٹریشن مسئلہ بلا تاخیر حل کرے۔ سول ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور ہوس اقتدار میں مبتلا سیاستدان جمہوریت دشمن ہیں۔
تازہ ترین
حکومت مدارس رجسٹریشن مسئلہ فوری حل کرے، ٹال مٹول نہ کرے،لیاقت بلوچ
- by web_desk
- دسمبر 24, 2024
- 0 Comments
- 262 Views
- 1 سال ago

Leave feedback about this