پاکستان

پی ٹی آئی پشاور کی قیادت شیر افضل مروت سے ناراض

پی ٹی آئی پشاور کی قیادت شیر افضل مروت سے ناراض

پی ٹی آئی میں دیگر شخصیات کی شمولیت کے معاملے پر ضلع پشاور کی قیادت نے اعتماد میں نہ لینے پر ناراضگی کا اظہارکیاہے ۔ضلعی قیادت نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کی جانب سے قیادت کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کیاہے ۔پارٹی شمولیت کے معاملے میں ضلعی قیادت کو اعتماد میں نہیں لیا جارہاہے ۔شیر علی ارباب نے سرکلر جاری کیاتھا جس کے مطابق ضلعی تنظیموں کی رضا مندی کے بغیر پارٹی میں شمولیت کی مخالفت کی جائیگی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image