پی ٹی آئی پشاور کی قیادت شیر افضل مروت سے ناراض پاکستان Roze News
پاکستان

پی ٹی آئی پشاور کی قیادت شیر افضل مروت سے ناراض

پی ٹی آئی پشاور کی قیادت شیر افضل مروت سے ناراض

پی ٹی آئی پشاور کی قیادت شیر افضل مروت سے ناراض

پی ٹی آئی میں دیگر شخصیات کی شمولیت کے معاملے پر ضلع پشاور کی قیادت نے اعتماد میں نہ لینے پر ناراضگی کا اظہارکیاہے ۔ضلعی قیادت نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کی جانب سے قیادت کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کیاہے ۔پارٹی شمولیت کے معاملے میں ضلعی قیادت کو اعتماد میں نہیں لیا جارہاہے ۔شیر علی ارباب نے سرکلر جاری کیاتھا جس کے مطابق ضلعی تنظیموں کی رضا مندی کے بغیر پارٹی میں شمولیت کی مخالفت کی جائیگی ۔

Exit mobile version