اسلام آباد ، یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.82 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے ۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونا بتائی گئی ہے ۔
تازہ ترین
معیشت و تجارت
یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
- by web_desk
- اکتوبر 26, 2023
- 0 Comments
- 752 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this