پاکستان تازہ ترین

بجلی اور گیس صارفین کے لیے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری

بجلی اور گیس صارفین کے لیے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد: حکومت نے ملک کے بجلی اور گیس کے نرخوں کے نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاریاں شروع کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق حکومت ملک کے بجلی اور گیس کے نرخوں کے نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری کر رہی ہے جس کے تحت اب استعمال کی بجائے آمدنی کی بنیاد پر سلیب سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔

اس نئے ماڈل کے ذریعے سبسڈی کا تعین گھریلو آمدنی کے مطابق کیا جائے گا، یہ اصلاحات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی روشنی میں حتمی شکل دی جا رہی ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image