بجلی اور گیس صارفین کے لیے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

بجلی اور گیس صارفین کے لیے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری

بجلی اور گیس صارفین کے لیے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی

بجلی اور گیس صارفین کے لیے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد: حکومت نے ملک کے بجلی اور گیس کے نرخوں کے نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاریاں شروع کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق حکومت ملک کے بجلی اور گیس کے نرخوں کے نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری کر رہی ہے جس کے تحت اب استعمال کی بجائے آمدنی کی بنیاد پر سلیب سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔

اس نئے ماڈل کے ذریعے سبسڈی کا تعین گھریلو آمدنی کے مطابق کیا جائے گا، یہ اصلاحات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی روشنی میں حتمی شکل دی جا رہی ہیں۔

Exit mobile version