موسم

مون سون کا نیا اسپیل ،پنجاب میں کتنی ہلاکتیں ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

مون سون کا نیا اسپیل ،پنجاب میں کتنی ہلاکتیں ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور: پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور سیلابی صورتحال سے پنجاب میں چار افراد جاںبحق اور 8 زخمی ہوئے ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم کے مطابق ہلاکتیں لاہور اور دیگر شہروں میں ہوئی ہیں، جاںبحق ہونیولوں میں تین خواتین اور ایک بچہ شامل ہے ، بارش سے پانچ گھروں ک چھتیں بھی متاثر ہوئیں ۔پی ڈی ایم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ندی نالوں کے قریب نقل وحرکت سے گریز کریں ، بچوں کو دریا اور نہروں میں نہانے سے روکنا باہمی فریضہ ہے، بچوں کو نشیبی علاقوں میں کھڑے پانی سے بھی دور رکھیں، بجلی کے کھمبوں اور تارون کو چونے سے اجتنا ب کریں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image