انٹرٹینمنٹ

سلمان خان شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

سلمان خان شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ، سلمان خان ان دنوں اپنی آنیوالی تھرلر فلم ٹائیگر تین کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اسی فلم کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان 5 کلو وزن اٹھاتے ہوئے زخمی ہوئے ان کے بائیں کندھے پر چوٹ آئی بالی ووڈ کے بھائی جان نے ٹائیگر 3 کے سیٹ سے اپنی چوٹ کی تصویر شیئر کی جس میں ان کے بائیں کندھے پر بظار پٹی لگی ہوئی دیکھی جاسکتی ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image