معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر آج صبح مہنگا ہونے کے بعد میں سستا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر آج صبح مہنگا ہونے کے بعد میں سستا ہوگیا

آج صبح کا روبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے مہنگا ہونے کے بعد سستا ہوگیا ۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 65 پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رحجان دیکھنے میں آرہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 61 پوائنٹس کی کمی سے 42 ہزار 32 پر آگیا۔گذشتہ روز 100 انڈیکس 42 ہزار 93 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image