انٹرٹینمنٹ

ترک پاپ اسٹار کو مذہبی اسکولوں پر نامناسب تبصرہ کرنے پر 10 ماہ قید کی سزا

ترک پاپ اسٹار کو مذہبی اسکولوں پر نامناسب تبصرہ کرنے پر 10 ماہ قید کی سزا

ترک گلوکارہ گلشن بیر قتار چولو کولو کو ترکیہ میں قائم کیے گئے اسلامی ہائی سکول کے نظام ے بارے میں نامناسب تبصرہ کرنے پر دس ماہ قید کی سزا سناد ی گئی،ترکیہ ی ایک عدالت نے گلشن بیرقتار کو مدرسوں کے بارے میں نامناسب تبصرہ کرکے لوگوں کو نفرت اور دشمنی پر اکسانے کے جرم میں دس ماہ قید کی معطل سزا سنائی گئی ہے ۔گلوکارہ کو سنائی گئی معطل سزا کامطلب یہ ہے کہ انہیں اسوقت تک قید نہیں کیاجائیگا جب تک کہ وہ اگلے پانچ سالوں کے دوران کسی اور الزام میں مجرم ثابت نہیں ہوتیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image