آڈیو لیکس کمیشن کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر توہین عدالت کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی گئی ۔چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس فائز عیسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر چیمبر میں سماعت کی ۔وکیل ریاض حنیف راہی نے جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی ۔وکیل ویاض حنیف راہی نے پنی درخواست واپس لے لی ، اس بنیاد پر معاملہ نمٹا دیا گیا ۔
Leave feedback about this