پاکستان

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے نظریہ ، پاکستان روڈ پر یوٹرن کا افتتاح کردیا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے نظریہ ، پاکستان روڈ پر یوٹرن کا افتتاح کردیا

لاہور میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نظریہ پاکستان روڈ پر یوٹرن کا افتتاح کردیا ۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا نظریہ پاکستان روڈ پر پروٹیکٹیڈ یوٹرنز کے افتتاح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پندرہ دن میں نظریہ پاکستان روڈ کا یوٹرن مکمل کرنے پر ڈی جی ایل ڈی اے اور ان کی ٹیم کو شاباش دیتا ہوں ۔انہوں نے بتایا کہ نظریہ پاکستان روڈ کو مکمل طورپر سگنل فری کرنے کیلئے مزید دو یوٹرن بنائے جائینگے ۔یونیورسٹیوں کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں یونیورسٹیوں میں ہراسگی کے واقعات کی سدباب کیلئے خاتون صوبائی سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی جائیگی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image